سی بی ڈی : سموگ پابندیوں میں نرمی کے بعد تعمیراتی سرگرمیاں شروع

سی بی ڈی : سموگ پابندیوں میں نرمی کے بعد تعمیراتی سرگرمیاں شروع

لاہور(سٹاف رپورٹر سے)پنجاب سینٹرل بزنس ڈسٹرکٹ ڈیویلپمنٹ اتھارٹی،جو سینٹرل بزنس ڈسٹرکٹ پنجاب کے نام سے بھی جانی جاتی ہے، سموگ سے متعلق پابندیوں میں نرمی کے بعد اپنے منصوبوں پر تعمیراتی سرگرمیاں دوبارہ شروع کر دی ہیں۔

یہ اقدام سی بی ڈی پنجاب کے عالمی معیار کا انفراسٹرکچر فراہم کرنے اور شہری ترقی کے عزم کی عکاسی کرتا ہے۔ سی ای او سی بی ڈی پنجاب عمران امین کی زیر صدارت ایک جائزہ اجلاس ہوا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں