میرج ہال کی بجلی چوری پکڑی گئی

میرج ہال کی بجلی چوری پکڑی گئی

لاہور(اپنے کامرس رپورٹر سے)ایکسین ٹاؤن شپ فیاض احمد کی زیر نگرانی ڈویژنل ٹیم نے پنڈی سٹاپ کے علاقے میں سرچ آپریشن کیا۔۔۔

دوران آپریشن فوقیہ میرج ہال کو چیک کیا تو صارف ایل ٹی لائن سے ڈائریکٹ تار لگا کر بجلی چوری کر رہا تھا، عملہ نے موقع پر کنکشن منقطع کیا اور تار قبضے میں لے لی۔ترجمان کے مطابق محکمہ کی جانب سے ملزم کوڈیٹکشن بل چارج کیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں