اوپن یونیورسٹی، نتائج کا اعلان

اوپن یونیورسٹی، نتائج کا اعلان

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) اوپن یونیورسٹی نے میٹرک اور ایف اے پروگرامز کے نتائج کا اعلان کر دیا۔

طلبہ اپنے نتائج سی ایم ایس پورٹلز پر چیک کرسکتے ہیں، ایسوسی ایٹ ڈگری پروگراموں کے نتائج مرتب کئے جارہے ہیں، رواں ماہ کے وسط تک اِن پروگراموں کے نتائج کا بھی اعلان کر دیا جائے گا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں