منشیات فروش گرفتار

منشیات فروش گرفتار

وزیر آ باد ،گوجرانوالہ (نامہ نگار ،کرائم رپورٹر) تھانہ صدر وزیرآباد پولیس نے منشیات فروش شہزاد کو گرفتار کر کے ایک کلو60 گرام ہیروئن برآمد کر لی۔ایس ایچ او گوہر عباس بھٹی کا کہنا تھا کہ دوران تفتیش ملزم نے انکشاف کیا کہ وہ ضلع بھر میں نوجوانوں کو منشیات فروخت کرتاتھا۔

 تھانہ صدر وزیرآباد پولیس نے منشیات فروش شہزاد کو گرفتار کر کے ایک کلو60 گرام ہیروئن برآمد کر لی۔ایس ایچ او گوہر عباس بھٹی کا کہنا تھا کہ دوران تفتیش ملزم نے انکشاف کیا کہ وہ ضلع بھر میں نوجوانوں کو منشیات فروخت کرتاتھا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں