نوشہرہ ورکاں:3 میڈیکل سٹور سیل
نوشہرہ ورکاں (نمائندہ دنیا )ڈرگ انسپکٹر نے بغیر لائسنس 3 میڈیکل سٹور سیل کر د ئیے ۔گزشتہ روز زاہد میڈیکل سٹورکلینک ببر، المدنی میڈیکل سٹورکلینک اور فیصل میڈیکل سٹورکلینک عابد آباد کوبغیر لائسنس ادویات فروخت کرنے پر سیل کر دیا گیا ۔
ڈرگ انسپکٹر نے بغیر لائسنس 3 میڈیکل سٹور سیل کر د ئیے ۔گزشتہ روز زاہد میڈیکل سٹور/کلینک ببر، المدنی میڈیکل سٹور کلینک اور فیصل میڈیکل سٹور کلینک عابد آباد کوبغیر لائسنس ادویات فروخت کرنے پر سیل کر دیا گیا ۔