4 افراد سے اسلحہ برآ مد
گوجرانوالہ (کرائم رپورٹر)تھانہ سبزی منڈی پولیس نے 4افراد کو گرفتار کر کے ناجائزاسلحہ برآمد کر لیا ،ملزموں میں زوہیب علی،تنویر اشرف، عمران اور محسن شامل ہیں۔
تھانہ سبزی منڈی پولیس نے 4افراد کو گرفتار کر کے ناجائزاسلحہ برآمد کر لیا ،ملزموں میں زوہیب علی،تنویر اشرف، عمران اور محسن شامل ہیں۔