محنت کش کا رکشہ چوری کرلیاگیا

محنت کش کا رکشہ چوری کرلیاگیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)محنت کش کا رکشہ چوری کرلیاگیا۔تفصیلات کے مطابق تھانہ جھنگ بازار کے ۔

علاقے شاداب کالونی میں بلال نامی رکشہ ڈرائیور اپنا رکشہ کھڑا کرکے اپنے گھر کے اندر چلاگیا اس دوران نامعلوم ملزمان گھر کے باہر سے رکشہ چوری کرکے لے گئے ، پولیس نے مقدمہ درج کرلیاہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں