کمالیہ:وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب آج اپنے آبائی گاؤں کا دورہ کرینگے
کمالیہ (نمائندہ دنیا )وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب فاروق آج اپنے آبائی گاؤں جج والا میں کاشتکاروں،۔
سٹیک ہولڈرز اور ایگری کلچر الائیڈ سیکٹرزسے ملاقات کریں گے ۔اس موقع پر انتظامیہ کی جانب سے سیکورٹی کے سخت حفاظتی انتظامات اٹھائے گئے ہیں۔