ڈکیتی کی جھوٹی کال کرنے پر شہری حوالات پہنچ گیا

ڈکیتی کی جھوٹی کال کرنے پر شہری حوالات پہنچ گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ڈکیتی کی جھوٹی کال کرنے والے شہری کو حراست میں لے لیاگیا۔تفصیلات کے ۔

مطابق تھانہ رضا آبادکے علاقے کلیم شہید کالونی میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ڈکیتی کی جھوٹی کرکے پولیس کو گمراہ کرنے کی کوشش کرنے والے طلحہ نامی شہری کو حراست میں لیکر اسکے خلاف واقعہ کا مقدمہ درج کرلیاہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں