کمسن بچوں سے بھیک منگوانے والے ملزم کیخلاف مقدمہ درج

کمسن بچوں سے بھیک منگوانے  والے ملزم کیخلاف مقدمہ درج

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)کمسن بچوں سے بھیک منگوانے والے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔

تفصیلات کے مطابق تھانہ پیپلزکالونی کے علاقے سوساں روڈ ٹریفک سگنل پر لیبر ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے کارروائی کرتے ہوئے کمسن لڑکے کو بھیک مانگتے ہوئے پایا جسے مانگنے پر مجبور کرنے والے ملزم کے خلاف واقعہ کا مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کردی گئی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں