پیرمحل: 2 بجلی چور رنگے ہاتھوں پکڑے گئے

پیرمحل: 2 بجلی چور رنگے  ہاتھوں پکڑے گئے

پیرمحل ( نمائندہ دنیا) 32بجلی چور واپڈا کی تار سے ڈائریکٹ بجلی چوری کرتے ہوئے پکڑے گئے چوری کی ۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

واردات نامعلوم چور زرعی رقبہ سے سولر انورٹر چوری کرکے لے گئے مقدمات درج کر لئے گئے ظہور عباس ولد محمد رفیق کو اور اختر حسین ولد سردار محمد بجلی چوری کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار گیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں