ایف آئی اے کی چناب نگر میں کارروائی ، ایک اور انسانی سمگلر گرفتار

 ایف آئی اے کی چناب نگر میں  کارروائی ، ایک اور انسانی سمگلر گرفتار

چنیوٹ(ڈسٹرکٹ رپورٹر)حساس اداروں کی نشاندھی پر ایف آئی اے کی چناب نگر میں کارروائی ایک اور ۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

انسانی سمگلر گرفتار کر لیا گیا ایف آئی اے نے کاروائی کرتے ہوئے شاہد ولد منشا نامی انسانی سمگلر گرفتار کر لیاذرائع ایف آئی اے کے مطابق چناب نگر کے علاقہ سے چند دنوں میں چار انسانی سمگلر گرفتار ہوچکے ہیں۔ اس سے قبل اشفاق،مبشر اور وقاص کو بھی ایف آئی نے کارروائی کرتے ہوئے گرفتار کیا تھا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں