مسلم لیگ ن سوشل میڈیا کے چودھری عدنان سرور کیلئے ایوارڈ

چک جھمرہ ( نامہ نگار)پاکستان مسلم لیگ ن فیصل آباد سوشل میڈیا کے صدر چودھری عدنان سرور سیالوی نے اپنی بہترین کارکردگی کی بنیاد پر۔
پرائیڈ آف ایوارڈ شو میں ایوارڈ حاصل کر لیا ۔پرائیڈ اف ایوارڈ شو 2024 کا انعقاد مقامی ہال میں کیا گیا جس کی صدارت ڈیجیٹل میڈیا الائنس پاکستان کے صدر سردار امین جتوئی نے کی مہمانان خصوصی ہوم سیکرٹری پنجاب نور الامین مینگل ڈی سی فیصل اباد ناصر ندیم چودھری عابد شیر علی طاہر جمیل نواب وصیر شیر پاؤ کے علاوہ مختلف محکمہ جات کے افسروں سمیت سینکڑوں افراد نے شرکت کی ۔ڈی سی فیصل اباد ناصر ندیم اور سردار امین جتوئی نے چودھری عدنان سرور سیالوی کو بہترین سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ کا ایوارڈ دیا ۔