کپاس کے اگیتی کاشت کے حوالے سے ٹریننگ پروگرام جاری ہیں :مہر اعجاز صالح

کپاس کے اگیتی کاشت  کے حوالے سے ٹریننگ پروگرام  جاری ہیں :مہر اعجاز صالح

شورکوٹ(نمائندہ دنیا)اگیتی اگاؤ کپاس مہم شورکوٹ اسسٹنٹ ڈائریکٹر زراعت توسیع مہر اعجاز صالح نے کہا کہ کپاس کے اگیتی کاشت کے حوالے سے۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

 تحصیل شورکوٹ میں ہر گاؤں میں ٹریننگ پروگرام کیے جا رہے ہیں جس میں کاشت کاروں کو ترغیب دی جا رہی ہے کہ وہ کپاس کی فی ایکڑ زیادہ پیداوار لینے کے لیے اگیتی کاشت کریں کپاس کی کاشت کے لیے ٹرپل جین ورائٹی کا انتخاب کریں تاکہ فی ایکڑ پیداوار 70 سے 80 من لی جا سکے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں