لین دین کے تنازع پر شہری کو گولی مار کر زخمی کر دیا

لین دین کے تنازع پر شہری کو گولی مار کر زخمی کر دیا

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)لین دین کے تنازع پر شہری کو گولی مار کر شدید زخمی کردیا گیا۔تھانہ صدر جڑانوالہ کے علاقہ حیدر گارڈن کے قریب محمد اکبر کام کے سلسلہ میں بازار جا رہا تھا کہ۔۔۔

 اس دوران لین دین کے تنازع پر فریقین سے جھگڑا ہوا گیا جس پر ملز م نے طیش میں آکر اسلحہ نکال لیا اور اسے تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد فائرنگ کرکے شدید زخمی کردیا۔ موقع پر موجود افراد نے اپنی مدد آپ کے تحت مضروب کو طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کردیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں