جدید دور میں ڈیجیٹل صحافت بھی انتہائی ضروری :حارث کھوکھر

جدید دور میں ڈیجیٹل صحافت بھی  انتہائی ضروری :حارث کھوکھر

فیصل آباد(خصوصی رپورٹر)جدید دور میں ڈیجیٹل صحافت بھی انتہائی ضروری ہے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کو ۔۔

غیر معیاری مواد کی بجائے ملک و قوم کی بہتری،،مسائل کی نشاندہی اور ان کے حل کے لیے استعمال کیا جائے ،یہ بات مرکزی صدر وائے ایم اے حارث کھوکھر نے فیصل آباد میں منعقدہ اجلاس میں کی ان کا مزید کہنا تھا کہ ملک کی تعمیر و ترقی اور مثبت سوچ کو پروان چڑھانے میں نوجوان صحافی اہم کردار ادا کرسکتے ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں