شادی کا جھانسہ دیکر لڑکی اغوا
فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)شادی کا جھانسہ دیکر لڑکی کو مبینہ طور پر اغوا کرلیا گیا۔باجوہ چوک میں سلیمہ کی بیٹی (س) کو مظفر علی نے شادی کا جھانسہ دیکر گھر سے بلا لیا اور دو دوستوں کے ہمراہ اسے اغوا کر لیا۔
شادی کا جھانسہ دیکر لڑکی کو مبینہ طور پر اغوا کرلیا گیا۔باجوہ چوک میں سلیمہ کی بیٹی (س) کو مظفر علی نے شادی کا جھانسہ دیکر گھر سے بلا لیا اور دو دوستوں کے ہمراہ اسے اغوا کر لیا۔