بجلی چور کیخلاف کارروائی

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)بجلی چوری میں ملوث شخص کے خلاف قانونی کارروائی کا آغاز کردیا گیا۔تھانہ کُر کے علاقہ 598 گ ب میں فیسکو ٹیم چیکنگ پر تھی آصف کنڈے ڈال کر بجلی چوری کرتا پایا گیا مقدمہ درج کرلیا گیا۔
بجلی چوری میں ملوث شخص کے خلاف قانونی کارروائی کا آغاز کردیا گیا۔تھانہ کُر کے علاقہ 598 گ ب میں فیسکو ٹیم چیکنگ پر تھی آصف کنڈے ڈال کر بجلی چوری کرتا پایا گیا مقدمہ درج کرلیا گیا۔