ڈپٹی کمشنر چنیوٹ کی بھوآنہ میں شہید میجر ثاقب کی قبر پر حاضری

ڈپٹی کمشنر چنیوٹ کی بھوآنہ میں  شہید میجر ثاقب کی قبر پر حاضری

چنیوٹ(ڈسٹرکٹ رپورٹر )ڈپٹی کمشنر چنیوٹ صفی اﷲگوندل نے بھوآنہ میں پاک آرمی کے شہید میجر محمد ثاقب علی اعوان کی قبر پر جاکرحاضری دی اور پھول چڑھائے۔۔۔

اس موقع پر فاتحہ خوانی بھی کی گئی۔وہ ایم پی اے ثاقب چدھڑ کے بھائی شہید چودھری اورنگزیب چدھڑ کی رہائش گاہ پر بھی گئے اور شہید کی فیملی سے ملاقات کی۔انہوں نے شہداء کی خدمات اور بہادری کو خراج تحسین پیش کیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں