گھر کے باہر سے موٹرسائیکل چوری

 گھر کے باہر سے موٹرسائیکل چوری

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ رضا آباد کے علاقے شہزاد ٹاؤن میں نامعلوم افراد نے امان اللہ نامی شہری کی اس کے گھر کے باہر کھڑی موٹر سائیکل چوری کر لی اورفرار ہوگئے ، پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔

تھانہ رضا آباد کے علاقے شہزاد ٹاؤن میں نامعلوم افراد نے امان اللہ نامی شہری کی اس کے گھر کے باہر کھڑی موٹر سائیکل چوری کر لی اورفرار ہوگئے ، پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں