ڈکیتی کی جھوٹی کال،شہری گرفتار

 ڈکیتی کی جھوٹی کال،شہری گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ جھمرہ کے علاقے چک نمبر 192 ر۔ب کے قریب پولیس نے ہیلپ لائن 15پر ڈکیتی کی جھوٹی کال کرنے پرشہری کو گرفتار کر کے اس کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے ۔

تھانہ جھمرہ کے علاقے چک نمبر 192 ر۔ب کے قریب پولیس نے ہیلپ لائن 15پر ڈکیتی کی جھوٹی کال کرنے پرشہری کو گرفتار کر کے اس کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں