فیکٹری کے تالے توڑ کر لاکھوں روپے مالیت کا سامان چوری

فیکٹری کے تالے توڑ کر لاکھوں  روپے مالیت کا سامان چوری

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)فیکٹری کے تالے توڑ کر لاکھوں روپے مالیت کا مال چوری کر لیا گیا۔

تھانہ غلام محمد آباد کے علاقے رسول پورہ میں واقعہ پاور لوم فیکٹری کے تالے توڑ کر نامعلوم ملزمان رات کی تاریکی میں لاکھوں روپے مالیت کا خام مال اور دیگر قیمتی سامان چوری کرکے فرار ہوگئے ۔ جس پر پولیس نے مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کر دی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں