نایاب نسل کا بکرا چوری

 نایاب نسل کا بکرا چوری

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)قیمتی اور نایاب نسل کا بکرا چوری کرلیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق تھانہ منصور آباد کے علاقے مین بازار کے رہائشی اعجاز نے پولیس کو بتایا کہ اس کے گھر کے باہر باندھا گیا قیمتی اور نایاب نسل کا بکرا نامعلوم ملزمان چوری کرکے راہ فرار اختیار کرگئے ۔ جس پر پولیس نے چوری کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کرلیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں