مسلح افراد کی فائرنگ سے شہری شدید زخمی ہوگیا

مسلح افراد کی فائرنگ سے  شہری شدید زخمی ہوگیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)مسلح افراد کی فائرنگ سے شہری شدید زخمی ہوگیا۔

تفصیلات کے مطابق تھانہ نشاط آباد کے علاقے سمال سٹیٹ کے قریب محمود حسین نے پولیس کو بتایا کہ اس کا بھانجا عصمت اللہ جا رہا تھا کہ اس دوران مسلح افراد نے فائرنگ کرکے اسے شدید زخمی کر دیا جبکہ فائرنگ کرنے والے ملزمان موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے ، پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں