شہری جیب تراشوں کا نشانہ بن گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)شہری جیب تراشوں کا نشانہ بن گیا۔X
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)شہری جیب تراشوں کا نشانہ بن گیا۔تفصیلات کے مطابق تھانہ مدینہ ٹاؤن کے علاقے چکنمبر 208 روڈ کے قریب عبداللہ نامی شہری اپنے کام میں مصروف تھا کہ اس دوران نامعلوم جیب تراشوں نے اس کی جیب سے نقدی اور موبائل فون چوری کر لیا اور موقع سے فرار ہوگئے ۔پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔