غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکی شہری گرفتار

 غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکی شہری گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکی باشندے کو حراست میں لے لیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق تھانہ ساندل بار کے علاقے چک نمبر 37 ج ۔ب میں پولیس نے سرچ آپریشن کے دوران غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکی باشندے کو حراست میں لے لیا جو بغیر اجازت غیر قانونی طور پر مقیم تھا،ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرتے ہوئے قانونی کارروائی بھی شروع کردی گئی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں