ماموں کانجن:اوباش شخص کی لڑکے سے بدفعلی کی کوشش، مقدمہ درج

ماموں کانجن:اوباش شخص کی لڑکے  سے بدفعلی کی کوشش، مقدمہ درج

ماموں کانجن(نمائندہ دنیا )ماموں کانجن میں اوباش شخص کی 14سالہ لڑکے سے بدفعلی کی کوشش، پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔

تفصیلات  کے مطابق تھانہ ماموں کانجن کے نواحی گاؤں 489 گ ۔ب میں 14سالہ لڑکے (و)کو اوباش شخص محمد انور نے مبینہ جنسی حراساں کرنے کی کوشش کی تاہم متاثرہ لڑکے نے کوشش ناکام بنا دی، مقامی پولیس نے متاثرہ لڑکے کے چچا نعیم اختر کی مدعیت میں ملزم کیخلاف مقدمہ درج کر کے کارروائی کا آغاز کردیاہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں