پیرمحل :مسلح افراد کی فائرنگ سے 1شخص شدید زخمی

 پیرمحل :مسلح افراد کی فائرنگ  سے 1شخص شدید زخمی

پیرمحل (نمائندہ دنیا )مسلح افراد کی فائرنگ سے 1شخص شدید زخمی ہوگیا۔

بتایا گیا ہے کہ گاؤں 347گ ب میں سابقہ رنجش کی بناء پر مسلح افراد نے اچانک فائرنگ کرتے ہو ئے 43سالہ شخص علی محمد کو شدید زخمی کردیا اور موقع سے فرار ہو گئے ۔ واقعہ کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو کی ٹیم اور متعلقہ تھا نہ پولیس نے فوری موقع پر پہنچتے ہو ئے زخمی کو ابتدائی طبی امداد کے بعد ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کردیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں