فیسکو ٹاسک فورس نے بجلی چور رنگے ہاتھوں پکڑ لیا

گوجرہ ( نما ئندہ دُنیا)فیسکو ٹاسک فورس نے بجلی چور کو رنگے ہا تھو ں پکڑ لیا ۔۔۔
فیسکو ٹاسک فورس کو اطلا ع ملی کہ چک نمبر 363 ج ب کا عمرا ن اسلم بجلی میٹر سے ڈا ئر یکٹ تاریں لگا کر بجلی چوری کا مر تکب ہو رہا ہے جس پر فیسکو اہلکا رو ں نے چھا پہ مار کر اسکو رنگے ہا تھو ں پکڑ لیا اور میٹر بجلی اتار لیا اور صدر پولیس گوجرہ کو تحریری طور پر آ گاہ کر دیا ۔