پولیس نے 2مبینہ ڈاکوؤں کو گرفتار کر لیا

پولیس نے 2مبینہ ڈاکوؤں کو گرفتار کر لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)پولیس نے دو مبینہ ڈاکوؤں کو گرفتار کرلیا۔تھانہ جھنگ بازار کے علاقے ماہیے شاہ قبرستان کے قریب پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے۔۔۔

 دو مبینہ ڈاکوؤں کو گرفتار کر لیا۔ جن کی شناخت علی شان اور انیس کے نام سے ہوئی۔ گرفتار کئے گئے ملزمان مبینہ طور پر ڈکیتی کی نیت سے چھپے اپنے شکار کی تلاش میں تھے ۔ جنہیں حراست میں لے کر ان کے قبضے سے اسلحہ، موٹر سائیکل، نقدی اور دیگر سامان برآمد کرکے مزید تحقیقات کا سلسلہ شروع کر دیا گیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں