اشتہاری ملزم پولیس کو چکمہ دیکر فرار ہوگیا
فیصل آباد (سٹاف رپورٹر)اشتہاری ملزم پولیس کو چکمہ دیکر فرار ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق تھانہ ساہیانوالہ کے علاقہ میں پولیس نے مخبر کی اطلاع پر اشتہاری ملزمان کی گرفتاری کے لیے۔۔۔
چھاپہ مارا تاہم وہ چکمہ دیکر فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے ، پولیس نے پناہ دینے اور فرار ہونے میں سہولت کاری کے الزام پر 2 خواتین کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔