نامعلوم افراد نے گھر کے باہر سے محنت کش کا رکشہ چوری کر لیا

نامعلوم افراد نے گھر کے باہر  سے محنت کش کا رکشہ چوری کر لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)نامعلوم افراد نے محنت کش کا رکشہ چوری کر لیا۔

 تفصیلات کے مطابق تھانہ جھنگ بازار کے علاقے شہباز ٹاؤن میں فرحان حمید نامی شہری کی جانب سے اپنے گھر کے باہر رکشہ کھڑا کیا گیا اور خود وہ اپنے کام میں مصروف ہوگیا اس دوران نامعلوم ملزمان اس کا رکشہ چوری کرکے فرار ہوگئے جس پر پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں