دوران ڈرائیونگ غفلت ، شہری گرفتار

دوران ڈرائیونگ غفلت ، شہری گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)دوران ڈرائیونگ غفلت کا مظاہرہ کرنے والے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا گیا۔تھانہ ستیانہ کے علاقے چک نمبر 232 گ ب کے قریب پولیس نے کارروائی کی مقدمہ درج کر لیا گیا ہے ۔

دوران ڈرائیونگ غفلت کا مظاہرہ کرنے والے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا گیا۔تھانہ ستیانہ کے علاقے چک نمبر 232 گ ب کے قریب پولیس نے کارروائی کی مقدمہ درج کر لیا گیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں