گھر کے باہر کھیلنے والے کمسن لڑکے کو اغوا کرلیا

گھر کے باہر کھیلنے والے  کمسن لڑکے کو اغوا کرلیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)گھر کے باہر کھیلنے والے کمسن لڑکے کو مبینہ طور پر اغوا کرلیا گیا۔سٹی تاندلیانوالہ کے علاقے چک نمبر 433 گ ب کے رہائشی محمد اظہر کی جانب سے پولیس کو بتایا گیا کہ۔۔۔

 اس کا کمسن بیٹا گھر کے باہر کھیل رہا تھا کہ اس دوران نامعلوم ملز موں کی جانب سے مبینہ طور پر اغوا کرلیا گیا۔ جس پر پولیس نے مقدمہ درج کرکے مغوی کی تلاش شروع کردی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں