لاپتہ شہری کا سراغ نہ لگ سکا

 لاپتہ شہری کا سراغ نہ لگ سکا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)صدر کے علاقے سے لاپتہ شہری کا سراغ نہ لگ سکا۔

تفصیلات کے مطابق تھانہ صدر کے علاقے عوامی ٹاؤن میں علی حسنین نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ ملزمان کی جانب سے مبینہ طور پر فہد کو اغواء کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا جس پر پولیس نے مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی بھی شروع کردی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں