چنیوٹ :گندم کا پیداواری مقابلہ، کسانوں میں انعامی چیک تقسیم

چنیوٹ :گندم کا پیداواری مقابلہ، کسانوں میں انعامی چیک تقسیم

چنیوٹ(ڈسٹرکٹ رپورٹر )ضلعی سطح پر گندم کا پیداواری مقابلہ جیتنے والے کسانوں میں ڈپٹی کمشنر چنیوٹ صفی اﷲگوندل نے انعامی چیک تقسیم کئے۔

ڈپٹی کمشنر نیمقابلہ جیتنے والے کاشتکاروں کو مبارکباد دی اورکہا کہ وہ صوبے کی سطح پربھی پرکشش انعامات کے حصول کے لئے کوشش کریں۔انہوں نے کہا کہ ضلعی انتظامیہ کسانوں کی فلاح وبہبودکے لئے موثر اقدامات پر عمل پیرا ہے۔اس موقع پر ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت (توسیع)ڈاکٹر شہباز احمد بھی موجود تھے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں