مصروف شاہراہ پر تجاوزات کا سبب بننے والے ریڑھی بان کیخلاف مقدمہ

مصروف شاہراہ پر تجاوزات کا سبب  بننے والے ریڑھی بان کیخلاف مقدمہ

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)مصروف شاہراہ پر تجاوزات کا سبب بننے والے ریڑھی بان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔

تھانہ سول لائن کے علاقہ ڈائیو روڈ پر سرفراز نامی شخص پھلوں کی ریڑھی لگا کر ٹریفک کے بہاؤ میں خلل ڈالنے کا سبب بن رہا تھا جسے منع کرنے کے باوجود ملزم نے تجاوزات ہٹانے سے صاف انکار کردیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں