ایم ڈی واسا کاستیانہ روڈ کے ڈسپوزل سٹیشنز کا دورہ
فیصل آباد (خصوصی رپورٹر،سٹی رپورٹر) مینجنگ ڈائریکٹر واسا سہیل قادر چیمہ نے محرم الحرام کے دوران روٹس کلیئر رکھنے کے لئے۔۔۔
قبل از وقت چیکنگ کرنے کی ہدایت کی ہے جبکہ واضح کیا ہے کہ متعلقہ ڈسپوزل سٹیشنز میں پمپس مکمل کیپسٹی کے ساتھ آپریشنل رکھے جائیں۔ یہ ہدایات انہوں نے ستیانہ روڈ پر پی ایس 31 اور پی ایس 42 ڈسپوزل سٹیشنز کے دورہ کے دوران جاری کیں۔