کمسن لڑکی نے مزاحمت کرکے زیادتی کی کوشش ناکام بنا دی

 کمسن لڑکی نے مزاحمت کرکے  زیادتی کی کوشش ناکام بنا دی

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)کمسن لڑکی نے مزاحمت کرتے ہوئے مبینہ زیادتی کی کوشش ناکام بنا دی۔

تفصیلات کے مطابق تھانہ غلام محمد آباد کے علاقے رسول پورہ میں اکبر علی نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ ملزم نے مبینہ طور پر اس کی کمسن بھانجی کو قابو کر لیا اور زیادتی کی کوشش کی تاہم بچی نے زیادتی کی کوشش ناکام بنادی، پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں