کمالیہ :سکول ٹیچر مبین نظامی کے بھائی یٰسین نظامی انتقال کر گئے

کمالیہ :سکول ٹیچر مبین نظامی کے  بھائی یٰسین نظامی انتقال کر گئے

کمالیہ(نمائندہ خصوصی )محلہ اسلام نگر نزد عثمانیہ مسجد کمالیہ کے رہائشی محمد صدیق نظامی کے بڑے بیٹے جبکہ سکول ٹیچر مبین نظامی، امین نظامی کے بھائی اور انعام اﷲنظامی کے والد محمد یٰسین نظامی گزشتہ روز وفات پاگئے۔۔۔

 مرحوم کی نمازجنازہ کمیٹی پارک کمالیہ میں ادا کر دی گئی، نماز جنازہ میں شہریوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی، مرحوم کو آبائی قبرستان میں سپرد خا ک کردیا گیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں