شوہر نے بیوی کی حوالگی کے لیے مقدمہ درج کروا دیا

شوہر نے بیوی کی حوالگی کے  لیے مقدمہ درج کروا دیا

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)شوہر نے بیوی کی حوالگی کے لیے مقدمہ درج کروا دیا ،تھانہ غلام محمد آباد کے علاقہ جمیل ٹاؤن میں محمد امین نے پولیس کو دی گئی۔۔۔

 درخواست میں موقف اختیار کیا کہ اس کی بیوی ملزم اصغر کے ساتھ غیر قانونی طور پر گھر سے فرار ہو گئی ہے جسے ملزم نے اپنے گھر میں رکھا ہوا ہے ۔ درخواست گزار نے پولیس سے بیوی اور سامان برآمد کروانے کی التجا کی جس پر مقدمہ درج کر لیا گیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں