نواز شریف سے ایم این اے چودھری شہباز کی ملاقات

 نواز شریف سے ایم این اے  چودھری شہباز کی ملاقات

سمندری(نمائندہ دنیا )پاکستان مسلم لیگ (ن)کے قائد میاں محمد نواز شریف سے سمندری سے منتخب رکن قومی اسمبلی چودھری شہباز بابر نے لاہورمیں ملاقات کی ہے۔۔۔

 اس دوران علاقائی اور سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔چودھری شہباز بابر نے پارٹی قائد علاقائی مسائل سے آگاہ جس پر نواز شریف نے علاقہ کے مسائل حل کرنے کیلئے بھرپور تعاون کی یقین دہانی کرائی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں