ایم ڈی واسا کی صارفین بڑھانے ریونیو ریکوری میں اضافہ کی ہدایت

ایم ڈی واسا کی صارفین بڑھانے  ریونیو ریکوری میں اضافہ کی ہدایت

فیصل آباد (خصوصی رپورٹر)مینیجنگ ڈائریکٹر واسا ثاقب رضا نے کمرشل صارفین کی تعداد بڑھانے اور ریونیو ریکوری کی شرح میں اضافہ کی ہدایت کر دی جبکہ یہ بھی واضح کیا ہے کہ۔۔۔

 آپریشنل سپورٹ کی ضرورت پڑی تو بھرپور تعاون فراہم کیا جائے گا،ریونیو ڈائریکٹوریٹس کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ گھریلو کنکشنز بالعموم اور کمرشل صارفین کی تعداد بالخصوص بڑھائی جائے ۔ اسی طرح کمرشل صارفین سے ریکوری میں بھی اضافہ کیا جائے تاکہ مجموعی ریونیو ریکوری کو مزید بہتر بنایا جا سکے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں