ناجائز تجاوزات پر دکاندار کیخلاف مقدمہ

ناجائز تجاوزات پر  دکاندار کیخلاف مقدمہ

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)روڈ بلاک کرنے والے شہری کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔تفصیلات کے مطابق تھانہ گلبرگ کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے دکاندار کو گرفتار کرلیا۔۔۔

 جس کی جانب سے عارضی دکان قائم کرکے اور مین شاہراہ پر اپنا سامان رکھ کر ٹریفک کی روانی میں رکاوٹ پیدا کی جا رہی تھی جس سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا تھا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں