دو افراد کی فائرنگ سے نوجوا ن شدید زخمی
گوجرہ(نمائندہ دُنیا)دو افراد کی فائرنگ سے نوجوا ن شدید زخمی ہوگیا۔ معلو چک نمبر 155 گ ب چا ہلا ں کا شہزاد اکرم ساتھی تنویر کے ہمراہ گاؤں کے حمام میں بیٹھاتھا کہ۔۔۔
موٹر سا ئیکل سوار چک نمبر 275 ج ب کا سفیا ن اور گاؤ ں مذکور کے بلا ل وغیرہ نے فا ئرنگ کردی جس سے شہزاداکرم شدید زخمی ہو گیا جسے فوری تحصیل ہیڈ کوارٹرز ہسپتا ل گوجرہ منتقل کردیا گیا ۔صدر پو لیس گوجرہ نے موقع پر پہنچ کر ملزموں کی تلا ش شروع کردی۔