ممنوعہ اوقات میں ہیوی وہیکل رہائشی علاقے میں لیکر آنیوالا پکڑا گیا

ممنوعہ اوقات میں ہیوی وہیکل رہائشی  علاقے میں لیکر آنیوالا پکڑا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ممنوعہ اوقات میں ہیوی وہیکل رہائشی علاقے میں لے کر آنے والے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا گیا۔

تھانہ پیپلز کالونی کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ممنوعہ اوقات میں رہائشی علاقے میں ہیوی وہیکل لے کر آنے والے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا۔ جو دیگر ٹریفک کیلئے خطرے کی علامت بنا ہوا تھا۔ جس کیخلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کردی گئی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں