رنجش پر شہری کو قابو کر کے تشدد کا نشانہ بناکر زخمی کر دیا

رنجش پر شہری کو قابو کر کے تشدد کا نشانہ بناکر زخمی کر دیا

کھرڑیانوالہ کے علاقے میں جاوید کے اغواکی بھی کوشش،مقدمہ درج

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)سابقہ رنجش پر شہری کو قابو کر کے مبینہ طور پر تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے زخمی کر دیا گیا۔ تھانہ کھرڑیانوالہ میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے جاوید نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ ملزموں نے اسے قابو کر لیا۔ اور سابقہ رنجش پر اغوائکرنے کی کوشش کرنے لگے جبکہ اس دوران اسے قابو کرکے بدترین تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے زخمی کردیا گیا۔ جس پر پولیس نے مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کردی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں