قتل کی جھوٹی کال کرنے والے شہری کو گرفتار کر لیا گیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)قتل کی جھوٹی کال کرنے والے شہری کو گرفتار کر لیا گیا۔ تھانہ صدر کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے۔۔۔
بیٹی کے قتل سے متعلق پولیس ہیلپ لائن پر جھوٹی کال کرنے والے اللہ دتہ نامی شہری کو گرفتار کر لیا۔ جس کیخلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی بھی کی جا رہی ہے۔