گڑھ موڑ پر پودا لگا کر شجر کاری مہم کا آغاز ،حفاظتی عملہ بھی تعینات

گڑھ موڑ پر پودا لگا کر شجر کاری مہم  کا آغاز ،حفاظتی عملہ بھی تعینات

گڑھ مہاراجہ(نمائندہ دنیا)اسسٹنٹ کمشنر احمد پور سیال طارق محمود گل نے گڑھ موڑ پر پودا لگا کر شجر کاری مہم کا آغاز کر دیا۔

 اس موقع پر انکے ہمراہ پیرا فورس و محکمہ جنگلات کے افسر، اہلکار، عملہ میونسپل کمیٹی گڑھ مہاراجہ خضر خان بلوچ مہر علی مہر ناصر بھی موجود تھے ۔طارق محمود گل نے کہا درخت لگانا سنت ہے دوسری جانب درختوں کی حفاظت کیلئے عملہ بھی تعینات کر دیا گیا ہے ۔ پودے گڑھ مہاراجہ جھنگ احمد پور سیال روڈ پر لگائے گئے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں