سمندری روڈ پر ڈرا ئیو نگ لا ئسنس بنا نے کیلئے برانچ کا افتتا ح
گوجرہ ( نما ئندہ دُنیا)ایس ایس پی پٹرولنگ فیصل آ باد ریجن مرزا انجم کما ل نے سمندری روڈ پر قا ئم پٹرولنگ چیک پو سٹ میں عوا م کی سہولت کیلئے ڈرا ئیو نگ لا ئسنس بنا نے کیلئے برانچ کا افتتا ح کردیا۔
اس موقع پر ایس ایس پی پٹرولنگ نے صحا فیو ں سے گفتگو کرتے کہا علا قہ کے لوگو ں کو اب پٹرولنگ چیک پو سٹ پر لا ئسنس بنوا نے کی سہو لت ہو گی۔